سیاسی و سماجی رہنماء
خان عبدالغفار خان (باچا خان)
بیسویں صدی کے عظیم سیاسی و سماجی رہنما جنہوں نے عدم تشدد، تعلیم اور سماجی اصلاحات کے ذریعے پختون قوم میں بیداری پیدا کی۔ 1929ء میں خدائی خدمتگار تحریک کی بنیاد رکھی اور استعماری قوانین کے خلاف طویل جدوجہد کی۔
مستند مآخذ

Details

مآخذ
- 1.My Life and Struggle: Autobiography of Badshah KhanHind Pocket Books, Delhi
- 2.NWFP Police Secret Abstracts of Intelligence (1930–1947)Provincial Archives, Peshawar