category.officialNotices
شمال مغربی سرحدی صوبے کے قیام کا نوٹیفیکیشن
محکمہ داخلہ، حکومتِ ہند · ۹ نومبر ۱۹۰۱ء
مستند مآخذ

اصل متن (نقل)
The Governor-General in Council is pleased to direct that the districts of Hazara, Peshawar, Kohat, Bannu, and Dera Ismail Khan, together with the political agencies of Dir, Swat and Chitral, Khyber, Kurram, and North and South Waziristan, shall form a separate Chief Commissionership to be designated the North-West Frontier Province.اردو ترجمہ
گورنر جنرل ان کونسل نے ہدایت کی ہے کہ اضلاع ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان بمع پولیٹیکل ایجنسیز دیر، سوات، چترال، خیبر، کرم اور شمالی و جنوبی وزیرستان کو پنجاب سے الگ کر کے ایک الگ چیف کمشنرشپ تشکیل دی جائے جسے شمال مغربی سرحدی صوبہ کہا جائے گا۔ترجمہ ایک تعبیر ہے۔ جہاں ضرورت ہو، اصل نقل اور اسکین کا حوالہ دیں۔
متعلقہ ریکارڈ
پوھان کا ہر ریکارڈ ان لوگوں، مقامات، واقعات اور مآخذ سے جڑا ہے جن کا وہ ذکر کرتا ہے۔
